آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

مس بھٹی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 8, 2012

  1. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    4,222
    یہ کیا؟؟ ہماری تصاویر کیوں غائب ہو گئیں؟؟

    جناب منتظم؟؟
    نبیل ابن سعید
     
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,181
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ٹرکی سینڈوچ
     
  3. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    14,894
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bitched
    آج کا کھانا[​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,178
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    کافی صحت بخش کھاناہے.

     
  5. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,178
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    آج آفس سے چھٹی لی ہے اور اس خوشی میں چکن بھرتہ بنا ڈالا
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. نبیل

    نبیل منتظم

    مراسلے:
    16,062
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اپنے فوٹوبکٹ اکاؤنٹ کو چیک کریں۔ کیا اس میں یہ تصویریں ابھی تک باقی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    4,222
    جی نہیں۔ وہ تو ہم نے حذف کر دیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. نبیل

    نبیل منتظم

    مراسلے:
    16,062
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    پھر تو ظاہر ہے کہ وہ تصویریں یہاں سے بھی غائب ہو جائیں گی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    4,222
    اوہ!! تصاویر یہاں دوبارہ ظاہر کرنے کے لیے فوٹو بکٹ میں اپلوڈ کر دینا کافی ہو گا یا یہاں ربط تبدیل کرنے پڑیں گے؟؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
     
  10. نبیل

    نبیل منتظم

    مراسلے:
    16,062
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    یہاں روابط اپڈیٹ کرنے کی ضرورت بھی پڑے گی۔
     
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,181
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    Tlayuda Oaxaqueña کھا رہا ہوں
     
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,181
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آج کا ناشتہ
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,178
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    افغانی چکن، چکن رزالہ، گلوٹی کباب. ہانڈی بریانی وغیرہ.
     
  14. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,178
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    بیف پیارے کباب
    [​IMG][/IMG] [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    14,894
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bitched
    ترکیب پلیز
     
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ پیارے تعریف کے لیے لکھا ہے، یا نام کا حصہ ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,645
    ہنس چگے گا دانا تنکا کوا موتی کھائے گا ۔

    عورتیں مرد حضرات سے کھانے پینے کی ترکیبیں پوچھنے لگ گئیں ۔
     
  18. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,178
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    اسے کاکوری کباب کہتے ہیں مگر کلکتے میں پیارے کباب کے نام سے زیادہ مشہور ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,178
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
     
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    20,849
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یو پی میں کیا کہتے ہیں۔ :)
     

اس صفحے کی تشہیر