آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

عندلیب

محفلین
30rpstt.jpg
انڈے پیاز اور oats کا ملغوبہ بنا کر کھایا۔
 

La Alma

لائبریرین
فیس بک پر "بمبئی چپاتی سینڈوچ" کے نام سے ویڈیو نظر آئی تھی۔ اس سے متاثر ہو کر بنایا۔ربط ملا تو شئر کروں گا۔
مختصر یہ کہ 4 چپاتیاں بنائیں۔
ایک چپاتی پر ابلے ہوئے آلو کی قتلیاں رکھیں اور چیز ڈالا۔
دوسری چپاتی رکھی، اس پر آملیٹ بنا کر ڈالا اور چیز ڈالا۔
تیسری چپاتی رکھی، اس پر ٹماٹر، کھیرا اور پیاز ڈالا اور چیز ڈالا اور اوپر چوتھی چپاتی رکھ دی۔
فرائی پین میں ہلکا سا آئل لگا کر دو منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر ڈھک کر رکھ دیا۔
دو منٹ بعد پلٹ کر مزید دو منٹ کے لئے رکھا۔
مزیدار چیز چپاتی/پراٹھا سینڈوچ تیار ہے۔ :)
 
Top