آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

ہیونلی رولز (heavenly rolls) بنائے اور ناشتے میں چائے کے ساتھ کھائے.
20170301_222109_HDR_zpsdv6nonos.jpg

20170301_221945_HDR_zpscrpxg7nb.jpg
 

فرخ

محفلین
شلغم کا سالن شوربے والا ۔۔۔ اور ابلے ہوئے دلیئے کے ساتھ۔۔۔ اتنا مزے کا تھا کہ دو پلیٹ کھا گیا۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top