آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

ہمارے خاندان میں تو میں نے کہی نہیں دیکھی زیرے والی اروی
اس میں اروی کی باریک قتلیاں، زیرہ، کٹی ہوئی لال مرچ، نمک، اگر چاہیں تو ہرا دھنیا اور کڑی پتہ ڈلتا ہے، اور کڑاہی ڈھک کر تیل میں فرائی کی جاتی ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں صرف اروی۔
زیرے والی آلو کی قتلیاں الگ بنتی ہیں، وہ ہمارے گھر زیادہ تر ارہر کی دال اور چاول کے ساتھ بنتی ہیں۔

اس میں اروی کی باریک قتلیاں، زیرہ، کٹی ہوئی لال مرچ، نمک، اگر چاہیں تو ہرا دھنیا اور کڑی پتہ ڈلتا ہے، اور کڑاہی ڈھک کر تیل میں فرائی کی جاتی ہیں۔
بھوک لگ گئی تابش بھائی۔ :D
ہم چلے کچن میں۔
 
سیما علی

لائبریرین
x1CRv1F.jpg

ابھی چائنیز بنایا
 
Top