آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

جی بالکل۔
ذرا سی ترکیب میں تبدیلی لانے سے کافی فرق آ جاتا ہے۔
آپ لہسن اور چاول کا سالن بنوا کر کھائیے۔ گرمیوں میں اچھا لگتا ہے۔
جی جب سے انٹرنیٹ کی دُنیا میں آگئے ہیں کافی چیزیں انٹرنیٹ سے سیکھی ہیں ہم نے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
توبہ ہے بھئی، یہ دنیا کیا کیا کھاتی ہے اور کیا کیا کمبی نیشن موجود ہیں۔ لہسن اور چاول کی ترکیب مع تصویر شیئر کر سکیں تو مناسب رہے گا۔
وقار بھائی ۔۔۔ ہماری امی بنایا کرتی تھیں۔ ہمارا بہت دل چاہ رہا تھا کھانے کو، بھابی سے پوچھا مگر انھیں نہیں معلوم تھا کہ کیسے بنتا ہے۔ پھرر ہم نے خود ہی بنایا اور ویسا ہی بنا ، جیسا امی بناتی تھیں۔
سوموار یا منگل کو بنائیں گے تو شئیر کریں گے تصویر۔ کیونکہ لہسن تھوڑا ہے گھر میں۔فریش ٹماٹر بھی لانے والے۔ دوسرے بنا لیا تو ختم نہیں ہو گا کیونکہ میتھی اور بیسن والا آٹا گندھا رکھا ہے۔
رزق ضائع تو نہیں کرنا نا۔ سو انتظار کیجئے دو دن۔
 
جی انتظار تو ہوگا ہی اتنی ڈسکشن ہوگئی اِس موضوع پر
 
علی وقار

محفلین
وقار بھائی ۔۔۔ ہماری امی بنایا کرتی تھیں۔ ہمارا بہت دل چاہ رہا تھا کھانے کو، بھابی سے پوچھا مگر انھیں نہیں معلوم تھا کہ کیسے بنتا ہے۔ پھرر ہم نے خود ہی بنایا اور ویسا ہی بنا ، جیسا امی بناتی تھیں۔
سوموار یا منگل کو بنائیں گے تو شئیر کریں گے تصویر۔ کیونکہ لہسن تھوڑا ہے گھر میں۔فریش ٹماٹر بھی لانے والے۔ دوسرے بنا لیا تو ختم نہیں ہو گا کیونکہ میتھی اور بیسن والا آٹا گندھا رکھا ہے۔
رزق ضائع تو نہیں کرنا نا۔ سو انتظار کیجئے دو دن۔
انتظار کرنے میں کیا حرج ہے۔ مجھے امید ہے ہم سب تب تک زندہ رہیں گے۔
 
Top