آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری بار ۔۔ ہمارے بائیں ہاتھ کا کارنامہ۔
روٹی بالکل گول تو نہیں بنی لیکن اتنی بری بھی نہیں۔
مرچیں میتھی ہماری گھر کی پیداوار۔


 
Top