آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

انتہا

محفلین
آم بارشوں کے بعد ہی مزہ آتا ہے کھانے میں ورنہ کاربیڈ کے پکے ہوئے ہوتے ہیں زیادہ تر تو
تو جو بارشوں کے بعد پکتے ہیں وہ بغیر کاربیڈ کے پکتے ہیں آپ کے خیال میں؟
ویسے بارش اور آموں کا کیا رشتہ ہے؟
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ بارش کے بعد کھانے کا مزا ہے۔ لیکن کھاتے ضرور ہیں چاہے بارش ہو یا نہ ہو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

انتہا

محفلین
چکن نہاری، بیف بریانی، سہانجنا اور انڈے اور لبِ شیریں
الحمدللہ، آج لنچ کا مینیو!
 
تو جو بارشوں کے بعد پکتے ہیں وہ بغیر کاربیڈ کے پکتے ہیں آپ کے خیال میں؟
ویسے بارش اور آموں کا کیا رشتہ ہے؟
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ بارش کے بعد کھانے کا مزا ہے۔ لیکن کھاتے ضرور ہیں چاہے بارش ہو یا نہ ہو
بارش کے بعد آم درختوں پر بھی پک چکا ہوتا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

کچھ سمجھ نہیں آیا یہاں آبِ زم زم کا ذکر کرنا

آبِ زم زم تک تو ٹھیک۔۔۔ پانی تک تو واقعی نہیں پہنچنا تھا نا۔
 
Top