نیرنگ خیال
لائبریرین
آپ سکون سے اطلاعات بنٹا کر آئیں۔ میں اتنی دیر تک چائے بنا کر لاتا ہوں اپنے لیئے۔اف یہاں بھی شروع ہو گئے آپمیں نے تو مذاق میں لکھا تھا سب
میں سمجھی کہ یہ عنایات صرف نیلم کے لیے مخصوص ہیں
صبر کریں پہلے پرانی اطلاعات نمٹا لوں اور مابرک بادیں پھر نصیحت لکھونگی آکر تو دھاگے کی بھی لاج رکھنی ہے
نیلم نے آج اقرار کیا ہے



نصیحتوں کے لیئے یہ ہے دھاگہ



