آج کی نصیحت

نیلم

محفلین
اُس انسان پہ بھروسہ کرو جو تمہاری 3 باتیں جان سکے،
مسکراہٹ کے پیچھے دکھ
غصےکےپیچھےپیار
چُپ رہنےکےپیچھےوجہ.
 
نیلم

محفلین
انسان کی زندگی میں بعض ایسے لوگ بھی آتے ہیں جو جلد ہی جدا ہو جاتے ہیں ، مگر زندگی میں ان کی کمی ہمیشہ برقرا رہتی ہے۔ اس لیے بہتر ہے کہ اچھے انسان کی دل و جان سے قدر کی جائے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جب کسی ایسے تندور پر روٹی لینے جاؤ جہاں بہت رش ہو اور بیرے آپکے سامنے سے روٹیاں اٹھا اٹھا کر لیئے جا رہے ہو۔ تو تندور سے نکلنی والی ہر روٹی تھوڑی تھوڑی ٹُکتے رہو۔ کوئی نہیں اٹھائے گا پھر۔ اسے مجّرب نسخوں کے دھاگے میں بھی ڈالا جا سکتا ہے۔ :)
 
اورپھر تندورکےمالک سے کون بچائےگا..یہ بھی بتادیتے...آپ کو تو ہم نے نہیں بچانا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اورپھر تندورکےمالک سے کون بچائےگا..یہ بھی بتادیتے...آپ کو تو ہم نے نہیں بچانا
اول تو میری اسقدر سنجیدہ نصیحت کو پرمزاح قرار دینا زیادتی ہے۔o_O اگر یہی رویہ رہا تو کوئی بھی یہاں آکر نصیحت نہ کرے گا۔ :cool:
دوم جب باری آپکی ہے تو آپ کو حق ہے جو روٹی آپ نے خریدنی ہے اسے تھوڑا سا توڑ لیں۔ کون اعتراض کر سکتا ہے۔:cautious:
سوئم ہمیں امید بھی یہی ہے کہ آپ نے نہیں بچانا اس لیئے ہم نے 12 سالوں میں تندور والا ہی نہیں بدلا اور اسی سے روٹیاں لیتے رہے۔:twisted:
 
معافی دو جی اساں کولو غلطی ہوگئی......اُسی سے روٹیاں لیتےرہے یا اُسی سےمار کھاتےرہے..؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
معافی دو جی اساں کولو غلطی ہوگئی......اُسی سے روٹیاں لیتےرہے یا اُسی سےمار کھاتےرہے..؟
کوئی اللہ کا بندہ شگفتہ آپی اور مہ جبیں آپی کو ٹیگ کر دے یہاں۔o_O میری سنجیدہ نصیحتوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔:mad: بعد میں کوئی نہ کہے کہ یہاں خون خرابہ ہو گیا ہے:laugh:
 
Top