آج کی نصیحت

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج کی نصیحت
اگر مہمان آپ کے گھر آگئے ہیں اور کئی دن سے جان نہیں چھوڑ رہے تو ان کو بغیر دھلے کپ میں چائے دیجیئے۔ وہ جائیں یا نہ جائیں مگر آپکو اک ذہنی سکون ملے گا۔:notworthy:

نوٹ: ہمیشہ کی طرح اسے آزمودہ ٹوٹکوں کے دھاگے میں بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔ :bighug:
 
مقدس

آزمودہ ۔۔۔ یو مین ۔۔۔ آپ نے ایسا کیا ہے بھیا۔۔۔ افففف خدایا ۔۔۔ گندے بچے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کو نہیں پتا امیوں کی نظر بڑی تیز ہوتی ہے اور وہ مہمانوں کے کپ بھی دیکھ لیتی ہیں
اب تدوین کا وقت گزر چکا۔ مگر تمام قارئین سن لیں کہ یہ حرکتیں امی کی غیر موجودگی میں کیں جائیں۔ بصورت دیگرکسی بھی قسم کی توڑپھوڑ کی ذمہ داری ناصح پر نہیں ہوگی۔ :bighug:
 
دیکھا آپ نے اپنی بہن کو۔۔۔ جن جن بھائی بہنوں نے اس پر عمل کر کے آپ کی توڑ پھوڑ کرنی تھی۔۔ ان سے آپ کو میں نے بچا لیا بھیا :p
 
نہیں کمپنی کسی قسم کی چیک وارنٹی نہیں دیتی۔ :) ناقابل واپسی نصیحت ہوتی ہے یہاں۔ کم از کم نیلم کا کچھ ایسا ہی کہنا ہے۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
نہیں ہم تو نامساعد سے نامساعد حالات میں بھی ذہنی سکون حاصل کرنے کے بارے میں بتا رہے تھے۔ کبھی کیجیئے گا یہ کام۔ اور پھر بتائیے گا۔ اک بار پھر بتا رہے ہیں۔ آزمائش شرط ہے۔ :)
یہ نامساعد کیا ہوتا ہے۔ پہلے یہ بتائیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آج کی نصیحت
لوگوں کے رویے کا مشاہدہ
جب بھی اس دھاگے کی تازہ کاری کی۔ میں نے ہی کی۔ اور اس بات سے مجھے اندازہ ہوگیا کہ لوگوں کو نصیحتوں میں چنداں دلچسپی نہیں۔ لیکن اگر آپ کوئی نصیحت کریں گے تو وہ آپ پر تنقید ضرور کریں گے۔:notworthy:
 
نیلم

محفلین

:)
 
Top