آج کی دلچسپ خبر!

جاسمن

لائبریرین
:)
سات پاکستانی Forbes' 30 Under 30 Asia 2018 میں شامل

The Pakistanis Who Made Forbes' 30 Under 30 Asia 2018 List

The singer championing women's rights

Musician and social activist Momina Mustehsan shot to overnight success after her debut performance on Pakistani TV show Coke Studio. Her rendition of "Afreen Afreen" became the the most viewed YouTube video of Pakistani origin ever, and since then this talented musician has used her fame and social media clout (she's one of Pakistan's biggest social media influencers) to speak candidly about issues like cyber bullying and depression.

The 25-year-old is also an outspoken supporter of women’s issues. In a campaign with video network NowThis, she discussed her stance on feminism in Pakistan: "Do we hate our women? I don't think so. In fact, Pakistan has more women representation in government than the U.S., and we have twice elected a female head of state. Empowering women in Pakistan would mean raising them equal to boys, providing them the same education, giving them the same job opportunities, equal wages and equal respect."

The healthcare angels

Some of Pakistan's most innovative minds are opting for careers in the critically important sector of healthcare, like Muhammad Asad Raza and Abrahim Shaha, both 24, who launched Neurostic. The healthcare startup aims to provide low cost and high quality wearable and implantable medical devices for the developing world.

Pakistan is listed as one of 57 countries with a critical health workforce deficiency by the World Health Organization in a 2006 report, facing a huge shortage of human resources and key skills. Services that Neurostic offers seek to address some of those gaps, including clinical decision support, active, fitness and healthcare monitoring, and data analytics for healthcare applications. Neurostic also provides prosthetic services for amputees in Pakistan, Afghanistan, Iran and Syria -- places that have little or no access to rehabilitation facilities.

At just 17, Muhammad Shaheer Niazi is already a full-fledged scientist whose work has appeared in the prestigious Royal Society Open Science journal. The teenager was the first to photograph the movement of ions, capturing the charged ions that create the honeycomb. And while that might sound esoteric, it actually has implications for research in fields like biomedicine.

The savvy e-commerce siblings

Brothers Adnan Shaffi, 28, and Adeel Shaffi, 29, founded PriceOye in 2015, a price comparison platform for electronics in second and third-tier cities in Pakistan. The platform uses data analytics to provide marketing information to retailers while finding the best deal for consumers. While e-commerce stores in Pakistan focus attention on first-tier cities like Lahore, Karachi and Islamabad, many have forgotten about lower-tiered cities, leading to a 20% increase in prices in those areas. Their website has had 805,000 visits in the past month.

The gamer lifting up girls

In a country where women’s education isn't always a priority, Sadia Bashir wanted to help women break into the male-dominated industry of video game production. Bashir was working in design when she cofounded Pixel Art Games Academy. The academy's mission is to bridge the gap between industry demand and education, by providing training in game design and production, game programming, digital art and animation. Her program tries to address the significant gender gap in the game industry by maintaining a minimum 33% ratio of women, hoping to inspire women in Pakistan to dream bigger. To that end, she's also created scholarships for women who want to learn video game development within her academy.

The social entrepreneurs giving back

Imagine walking four hours a day, simply to retrieve usable water. That's the reality for people living in under-resourced villages in Pakistan, where necessities like clean water are often scarce. Hamza Farrukh, the founder of Bondh E Shams (Droplets of the Sun), wanted to change that. His Solar Water project aims to tackle the problem of water scarcity in the most poorly connected areas of Pakistan.

The project has set up two solar-powered wells -- the first ever of its kind -- to supply clean water to 1,500 residents of a small village in Pakistan. One pump can supply clean water to some 5,000 people every day. The 24-year-old is a graduate of Williams College and the University of Oxford. He works as a portfolio solutions strategist with Goldman Sachs in London.

Also tackling some of Pakistan's most challenging issues is Syed Faizan Hussain, the 23-year-old founder of Perihelion Systems. Hussain launched his startup to support products that use technology to better the lives of many. Some of Perihelion’s products include Edu-Aid, a sign language translating software; One Health, a disease surveillance and tracking system used to predict outbreaks and alert health institutions to expedite intervention; and Glove Gauge, wearable technology to facilitate professional production processes such as measurements.

یہ خبر میں نے اردو میں ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی لیکن پرانی ملیں،یہ نہیں ملی تھی اس دن۔
 
بد زبانی سے بچیں ورنہ اسکائپ اکاؤنٹ بند

471908_5758683_updates.jpg

مائیکرو سافٹ نے اپنی ٹرمز آف سروسز کو یکم مئی سے اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں ان کے متعدد پلیٹ فارمز پر نازیبا زبان کا استعمال سے آپ کی رکنیت کا خاتمہ ہوجائے گا۔
مائیکرو سافٹ کا یہ اقدام ویڈیو کالنگ ایپ اسکائپ پرخاص طور پر لاگو ہوگاجبکہ کمپنی نے اپنی سروسز میں لوگوں کے برے رویے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے اورساتھ ہی فہرست بھی جاری کردی ہے۔
مائیکرو سافٹ کے نئے ضابطہ اخلاق کے مطابق ہماری شرائط کو تسلیم کرنے کی صورت میں آپ ہماری سروسز کے دوران ان اصولوں پر عمل کریں یعنی عوامی سطح پر ڈسپلے یا ہماری سروسز کو نامناسب مواد بشمول عریانیت، بدزبانی، گالم گلوچ، پرتشدد مواد یا مجرمانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں کرسکتے۔
آسان الفاظ میں اپنے پیاروں سے بات کرتے ہوئے آپ کو خیال رکھنا ہے کہ منہ سے ایسا کچھ نہ نکلے، جس پر مائیکرو سافٹ آپ کو اسکائپ سے نکال باہر کرے۔
کمپنی کے مطابق اگر آپ اصولوں کی خلاف ورزی کریں گے تو ہم سروسز کی فراہمی روک سکتے ہیں یا آپ کا مائیکرو سافٹ اکاؤنٹ ختم کرسکتے ہیں۔
اسی طرح ای میل، فائل شیئرنگ یا انسٹنٹ میسج جیسے کمیونیکیشن کی ڈیلیوری بلاک کرسکتے ہیں یا بغیر کسی وجہ کے آپ کے پبلش مواد کو ہٹا سکتے ہیں یا شائع ہونے سےبھی روک سکتے ہیں۔
تاہم یہ واضح نہیں کہ مائیکرو سافٹ یہ تعین کیسے کرے گی کہ کسی صارف نے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں، اس حوالے سے مبینہ خلاف ورزیوں پر تحقیقات کی جائے گی اور کمپنی کے پاس مسئلے کو حل کرنے کے لیے مواد پر نظرثانی کا حق ہوگا۔اس سے عندیہ ملتا ہے کہ کمپنی اس وقت حرکت میں آئے گی جب اسے کسی جانب سے شکایت موصول ہوگی۔
اس کا حوالہ۔
مجھے لگتا ہے کہ یکم اپریل کی خبر ہے۔ :)
 
رقص وموسیقی والی شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائینگے: قاضی دیوبند شہر

472713_2569847_updates.jpg

بھارتی شہر دیوبند کے قاضی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن شادیوں میں موسیقی اور رقص ہوگا، وہاں وہ نکاح نہیں پڑھائیں گے۔
بھارتی شہردیوبند کےقاضی مفتی اظہر حسین کا کہنا ہے کہ وہ ان شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائیں گے جن میں ڈی جے ہوں یا جہاں موسیقی اور رقص ہو،یہ اسلام کے منافی کام ہیں۔
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے دارالقضا شعبے میں دہلی کے قاضی محمد کامل نے بھی مفتی اظہر حسین کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔دیگر علمائے کرام کا کہنا ہے کہ وہ اصلاح معاشرہ کے ایسے اقدام کی حمایت اور ستائش کرتے ہیں، عوام میں بیداری لانے کی ضرورت ہے۔
 
زیک

مسافر

ہاہاہا
 
نکاح پڑھانے والے کو عام طور پر نکاح کی مجلس میں جانا ہی ہوتا ہے۔ سو اگر کوئی موسیقی اور رقص کی مجلس سے بچنے اور متعلقین کو اس کی شناعت پر اپنی حد تک متنبہ کرنے کے لیے وہاں نہ جانا چاہے تو اچھا اقدام ہے۔
بعض اوقات مروجہ "ڈی جے" سسٹم میں ایسا فحش میوزک لگایا جاتا ہے کہ ایک باحیا شخص کا بیٹھنا مشکل ہوجاتا ہے۔
البتہ یہ سمجھ نہیں آیا کہ اس کو "خبر" بنانا کن مقاصد کے لیے ہے! اس سے کوئی شادی رُکی تو نہیں ہوگی۔
 
آصف اثر

معطل
رقص وموسیقی والی شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائینگے: قاضی دیوبند شہر

472713_2569847_updates.jpg

بھارتی شہر دیوبند کے قاضی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن شادیوں میں موسیقی اور رقص ہوگا، وہاں وہ نکاح نہیں پڑھائیں گے۔
بھارتی شہردیوبند کےقاضی مفتی اظہر حسین کا کہنا ہے کہ وہ ان شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائیں گے جن میں ڈی جے ہوں یا جہاں موسیقی اور رقص ہو،یہ اسلام کے منافی کام ہیں۔
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے دارالقضا شعبے میں دہلی کے قاضی محمد کامل نے بھی مفتی اظہر حسین کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔دیگر علمائے کرام کا کہنا ہے کہ وہ اصلاح معاشرہ کے ایسے اقدام کی حمایت اور ستائش کرتے ہیں، عوام میں بیداری لانے کی ضرورت ہے۔
جہالت کی روک تھام کے لیے اس اقدام سے بہت خوشی ہوئی۔
 
کراچی کی بریانی کا ایک اور انٹرنیشنل دیوانہ

473278_9248185_updates.jpg

کراچی کی بریانی کا ایک اور انٹر نیشنل دیوانہ سامنے آگیا، جہاں پاکستان کے دورے پر آئے ویسٹ انڈیزکے بولر کیسرک ولیمز بھی بریانی کے دیوانے بن گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی کیسرک ولیمز نے ویڈیو کراچی کی بریانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ’کراچی خوبصورت شہر ہے ‘، ’یہاں کی بریانی بہت مزیدار ہے ، ایسی بریانی کہیں نہیں ‘.
473278_4929100_updates.jpg
اس سے قبل کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل کے دوران پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی کراچی کی بریانی کے دیوانے ہو گئےتھے اور اپنی ایک ویڈیو میں انہوں نے بریانی کی بہت تعریف کی تھی ۔
 
دلہن نے ایک ساتھ کئی روایتیں توڑ دیں

473750_1820490_updates.jpg
روایتی طور پر تو بارات دولہے لے کر جاتے ہیں، لیکن بھارت میں ایک دلہنیا نے اس قدیم روایت کو توڑ ڈالا ہے ۔
بھارتی ریاست راجھستان سے تعلق رکھنے والی’ نیہا کھی چڑ ‘نے اپنی شادی میں ایک نہیں کئی رواتیں توڑ کر مثال قائم کردی ۔
473750_2731137_updates.jpg
نیہا نے اپنی شادی پر مردوں کا روایتی لباس شیروانی اور پگڑی زیب تن کی اور گھوڑے پر بیٹھ کر بارات لے کر شادی ہال پہنچ گئی۔اس موقع پر خاتون کا کہنا تھا کہ اس کے گھر والے دنیا کو یہ باور کروانا چاہتے ہیں کہ لڑکی اور لڑکے میں کوئی تفریق نہیں کرنی چاہیے۔
 
دولہا بھی دولہن بن کر ایک اور روایت توڑ دیتے تو کیا ہی بات تھی!:)
 
پاکستان نے آخری 2 سکینڈ میں پینلٹی کارنر پر گول اسکور کر کے انڈیا کے خلاف میچ 2-2 گول سے برابر کر دیا-
آخری 7 سکینڈ رہتے تھے تو پاکستان نے ریفرل لیا جس پر پینلٹی کارنر ملا-
سیدھی شاٹ انڈین کیپر نے روک لی لیکن اس دوران گیند انڈین ڈیفینڈر کی جانب سے کلئیر کرتے غلط ٹیکل پر پاکستان نے دوبارہ ری ویو لیا تو محض 2 ہی سکینڈ بچے تھے قسمت یہاں بھی ساتھ تھی تو دوبارہ پینلٹی کارنر مل گیا، جس پر بالآخر پاکستان نے گول داغ ہی دیا جوکہ بقول انڈین میڈیا بعد از "فائنل وسل" ہوا -

خیر اس ڈرا سے ابھی بھی پاکستان کی کامن ویلتھ گیمز میں تمغے کی اُمیدیں قائم ہیں-
 
اور آپ کے اس مراسلے سے ہمیں کامن ویلتھ گیمز ہونے کی اطلاع ملی۔
 
تیمور صاحب نے میری خواہش پر اس گول پر محمد صلاح کے گول پر کی گئی عربی کمنٹیری فٹ کر دی ہے-

یوں تو محمد صلاح کا گول بھی خاصے کی چیز ہے-
مصر کو ورلڈ کپ 2018 میں کوالیفائی کرنے کے لئے میچ جیتنے کی ضرورت تھی- میچ برابر چل رہا مصری کھلاڑی پریشان تھے کہ ایکسٹر ٹائم میں پینلٹی کک مل گئی آگے کی کہانی خود دیکھیں-

پاکستان نے آخری 2 سکینڈ میں پینلٹی کارنر پر گول اسکور کر کے انڈیا کے خلاف میچ 2-2 گول سے برابر کر دیا-
آخری 7 سکینڈ رہتے تھے تو پاکستان نے ریفرل لیا جس پر پینلٹی کارنر ملا-
سیدھی شاٹ انڈین کیپر نے روک لی لیکن اس دوران گیند انڈین ڈیفینڈر کی جانب سے کلئیر کرتے غلط ٹیکل پر پاکستان نے دوبارہ ری ویو لیا تو محض 2 ہی سکینڈ بچے تھے قسمت یہاں بھی ساتھ تھی تو دوبارہ پینلٹی کارنر مل گیا، جس پر بالآخر پاکستان نے گول داغ ہی دیا جوکہ بقول انڈین میڈیا بعد از "فائنل وسل" ہوا -

خیر اس ڈرا سے ابھی بھی پاکستان کی کامن ویلتھ گیمز میں تمغے کی اُمیدیں قائم ہیں-
 
آخری تدوین:
اور آپ کے اس مراسلے سے ہمیں کامن ویلتھ گیمز ہونے کی اطلاع ملی۔
ہم بھی یہی کہنا چاہتے تھے بھائی۔

ادارے نے ارادہ باندھا تھا کہ دھاگہ کھولا جائے تاہم شدید قسم کی سستی اور کچھ قومی کھلاڑیوں کی کارگردگی بھی آڑے آئے اور ہم اس امر سے باز رہے-
 
Top