آج کی تصویر

سید ذیشان

محفلین
wjvq1tmujjx01.jpg

ملالہ آکسفورڈ میں ہولی مناتے ہوئے!
 

محمد وارث

لائبریرین
screenshot_636.png
ہم نے سید عمران بھیا کے لیے خصوصی سواری کا انتظام کیا ہے ۔:p
ایسی چیزیں ہر وقت آپ ہی کے سر پر سوار رہتی ہیں!!!
پھر یہ دونوں پوچھتے پھرتے ہیں کہ ہم میں مشترک کیا ہے۔ "اتنا بڑا اشتراک" صاف نظر آ رہا ہے! :)
 

سید عمران

محفلین
پھر یہ دونوں پوچھتے پھرتے ہیں کہ ہم میں مشترک کیا ہے۔ "اتنا بڑا اشتراک" صاف نظر آ رہا ہے! :)
فیض، جون ایلیا، کیفی اعظمی وغیرہ حیات ہوتے تو ان دونوں برادران کی "اشتراکیت" پہ کتنا خوش ہوتے۔
مشترک سے اشتراک...
اور اشتراک سے اشتراکیت...
بھائی میاں یاز یہ کیا چل ریا ہے؟؟؟
 
Top