آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تصویروں سے مجمع کا اندازہ نہیں ہورہا۔ مسجد کے بیسمنٹ میں بہت بڑی خلقت تھی۔ بشمول ہمارے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد مدیر

    مراسلے:
    4,031
    عثمان ! یہ آپ نے کیا شغل لگا رکھا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    4,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    خوب پکڑا آپ نے بھی عثمان کو!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    13,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    چنگا پھڑیا جے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل محفلین

    مراسلے:
    298
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. Mohd Hamza

    Mohd Hamza محفلین

    مراسلے:
    280
    موڈ:
    Cool
    میرا بھارت مہان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,182
    موڈ:
    Asleep
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,182
    موڈ:
    Asleep
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  10. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل محفلین

    مراسلے:
    298
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    15,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    کاپی پیسٹ مافیا۔
    جنگ اخبار
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  12. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,182
    موڈ:
    Asleep
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  13. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,182
    موڈ:
    Asleep
    [​IMG]
    پشاور میں سکھ، غریب مسلمانوں کے لئے افطار تیار کرتے ہوئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • غمناک غمناک × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    13,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    الم ناک!
    شہید ہونے/کہلانے کا بھی حق ہر کسی کو برابری کے ساتھ حاصل نہیں۔
     
    • متفق متفق × 4
  16. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,180
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  17. Mohd Hamza

    Mohd Hamza محفلین

    مراسلے:
    280
    موڈ:
    Cool
    مسلمان عورت کیلئے علم انتہائی ضروری ہے۔ البتہ جس علم کی قیمت حیا ہو اسے پاؤں تلے روندنا چاہیے۔ میں اسے علم نہیں، جہالت کی انتہا مانتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    15,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    میرے گاؤں میں بجلی آئی ہے۔
    اکھاڑ لو جو اکھاڑنا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گاؤں پہلے بنا ہو گا یا ٹرانسمیشن لائین پہلے بچھی ہو گی ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    15,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے تو کھمبا ہی بعد میں لگا ہوا لگ رہا یے۔
    ویسے کوئی پتہ نہیں۔ آج کل سوسائٹیز کہیں بھی پلاٹنگ کر دیتی ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر