آج کی تصویر

یاز

محفلین
IMG_20180515_161958.jpg

میرے گاؤں میں بجلی آئی ہے۔
اکھاڑ لو جو اکھاڑنا ہے
ہماری بجلی میں گاؤں آیا ہے۔
 
ویسے بھینسوں کو بھی صحیح راستے پر لانے کا ذمہ دار ایک انسان ہی ہو گا۔ اگر وہ نیچے سے سڑک پار کرتا تو بھینسوں نے بھی نیچے سے آ جانا تھا۔
باقی او ایچ پیز تو شہر کی خوبصورتی کے لیے ہوتے ہیں۔ یا سڑکوں کی تصویر لینے کے لیے۔
 
باقی او ایچ پیز تو شہر کی خوبصورتی کے لیے ہوتے ہیں۔ یا سڑکوں کی تصویر لینے کے لیے۔
ایسا بھی ہوتا ہو گا، لیکن میرے گھر کےپاس جی ٹی روڈ پر اوور ہیڈ برج بنا ہوا ہے (واہ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے بالکل سامنے) میں نے اکا دکا لوگوں کے علاوہ عوام کو اسی پر سے گزرتے دیکھا ہے۔ البتہ ایک فرق ضرور ہے کہ ہمارے ہاں جی ٹی روڈ کو درمیان سے جنگلا لگا کر تقریباً 200 میٹر دونوں اطراف سے بند کیا گیا ہے اور شاید دوسرا کوئی آپشن نا ہونے کی وجہ سے عوام اس پر سے گزرنے پر مجبور ہوں۔
 
بھینسوں کے پل استعمال کرنے کی وجہ شاید یہ ہے کہ وہ ایکسپریس وے کے درمیان میں نصب نیوجرسی بیریئر کو عبور کرنے سے قاصر تھیں، جبکہ زیرِ نظر طالبات کے لئے اس کو عبور کرنا کوئی مسئلہ نہ تھا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ مظہر کلیم ایم اے صاحب کی تصویر ہے۔ فیس بُک (عقیل عباس جعفری) سے اطلاع ملی ہے کہ وہ آج ملتان میں طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
33577245_1936678696355726_6332423820430802944_n.jpg
 
Top