آج کی تصویر

یوسف سلطان

محفلین
IMG-20180508-_WA0016.jpg
چنگا چَن چاڑیا وئی جنھے وی فوٹو کھیچی اے۔
 
جاسمن

لائبریرین
یہ کسی ایسے شخص کا چیک ہے جسے تھوڑی بہت رومن اردو لکھنی آتی ہے۔اس طرح کے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔
کتنے ہی ایسے پڑھے لکھے لوگ بھی ہیں کہ جنہیں واقعتا چیک لکھنا نہیں آتا۔ کبھی بینک میں کام کرنے والوں سے لطیفے سنیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ایچ ای سی کے پاس بھی ناقص املاء کی ریٹنگ ہونی چاہئے۔
متفق
ویسے ایم فل ، پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ افراد کے حالات دیکھ دیکھ کر مجھے یقین ہو چلا ہے کہ ان کا cource work سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن course work نہیں۔
تھوک کے حساب سے 'اعلی تعلیم یافتہ' لوگ یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہو رہے ہیں لیکن معیار کہیں بھی نہیں
 
شدید متفق
 
Top