آج کی تصویر

زنیرہ عقیل

محفلین
pic_1491579020.jpg._3
 
کیسے کیسے نمونے ہی ہیں دنیا میں فیس بک اور ٹویٹر پر تو بھرمار ہوتی ہے ایسی پوسٹوں کی
سوچ رہی ہوں ایک تھریڈ شروع کیا جائے جس میں شوشل میڈیا کی عجیب و غریب پوسٹ رکھی جائیں
زیک کے پلیز نہیں سے مجھے عسکریوں کا ایک نابالغ سا لطیفہ یاد اگیاہے۔ خیر۔۔۔۔۔۔ زیک سے کچھ اور پوچھ لیتے ہیں۔

اس سے پہلے محفل پر آخری بار پلیز کا استعمال کس موقع پر اور کب کیا تھا ؟ (اگر یاد ہو تو)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
زیک کے پلیز نہیں سے مجھے عسکریوں کا ایک نابالغ سا لطیفہ یاد اگیاہے۔ خیر۔۔۔۔۔۔@زیک سے کچھ اور پوچھ لیتے ہیں۔

اس سے پہلے محفل پر آخری بار پلیز کا استعمال کس موقع پر اور کب کیا تھا ؟ (اگر یاد ہو تو)
محمد عدنان اکبری نقیبی نے اپنی آپ بیتی والے سلسلے میں کیا تھا
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
 
کوئی ہفتہ بھر پہلے یہ تصویر کسی سائیٹ پر دکھی تو پر مزاح ہونے کے ساتھ اس کے کچھ مندرجات اوور سے محسوس ہوئے۔ لہذا اسے شئیر نا کیا۔ لیکن ابھی احباب کی مسکراہٹوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ میرا محفلی پیمانہ برائے اوور انڈر پوسٹس صحیح سے کام نہیں کر رہا۔
 
غالباً یہاں
پلیز ویڈیو نہ پوسٹ کریں۔

سوال میں کچھ گڑ بڑ ہوگئی۔ آپ نے پلیز کا استعمال آخری بار کب اور کس موقع پر کیا تھا۔
کچھ سوشل میڈیائی مواد پوسٹ کرنے سے روکنے کے لئے ہی پلیز کا استعمال کیا تھا۔ زیادہ دن نہیں ہوئے
 

محمداحمد

لائبریرین
کوئی ہفتہ بھر پہلے یہ تصویر کسی سائیٹ پر دکھی تو پر مزاح ہونے کے ساتھ اس کے کچھ مندرجات اوور سے محسوس ہوئے۔ لہذا اسے شئیر نا کیا۔ لیکن ابھی احباب کی مسکراہٹوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ میرا محفلی پیمانہ برائے اوور انڈر پوسٹس صحیح سے کام نہیں کر رہا۔

آپ کا پیمانہ محفل کے حساب سے ٹھیک کام کر رہا ہے۔ محفلین کا ذوقِ مزاح آج کل کچھ زیادہ وسعت پذیر ہے۔ :)
 
Top