آج کی تصویر

مجھے پھر بھی ڈاؤٹ ہو رہا ہے کیونکہ واپسی پر ڈاکٹر صاحب نے گاڑی کا دروازہ لات مار کر بند کیا تھا، آیان نے بھی ان کی نقل کرتے پیچھلے دروازے کو ٹانگ کی مدد سے بند کیا تھا :cry:
ہائیں! اپنا تو کچھ ذکر نہیں کیا آپ نے۔:)
 
محمد وارث

لائبریرین
مجھے پھر بھی ڈاؤٹ ہو رہا ہے کیونکہ واپسی پر ڈاکٹر صاحب نے گاڑی کا دروازہ لات مار کر بند کیا تھا، آیان نے بھی ان کی نقل کرتے پیچھلے دروازے کو ٹانگ کی مدد سے بند کیا تھا :cry:
کسی دن ڈاکٹر صاحب کے کان کھینچ کر بھی چیک کر لیجیے گا کہ کہیں بڑے تو نہیں ہو گئے! :)
 
Dck_N7cs_Xc_AER1n5.jpg

Dck_N9_Bw_X4_AANdu_T.jpg

Dck_N8_IQWs_AAPy_U5.jpg

سخت گرم اور تپتی دوپہر میں ایک غریب کو سڑک پر ننگے پاؤں چلتا دیکھ کر پولیس کے اس دردمند سپاہی سے رہا نہیں گیا۔ اپنی جیب سے اس غریب شخص کو نئے جوتے لیکر دئیے۔
لودھراں کے اس عظیم پولیس والے کو ہم سب کا سلام۔:clap:
 
یاز

محفلین

یونیفارم کا فرق کام آ گیا، ورنہ خریدکردہ جوتوں کی مناسبت سے یہ بھی مثالی پولیس میں دکھایا جا سکتا تھا۔
 
ایڈا شوخ نہ ہو چن چودھویں دا
مینڈا تیرے نالوں سوہنا چن اے

تو چن اے زینت اسماناں دی
میرا فخر زمین دا چن اے

تو ہر موسم اچ بدل جانا ایں
میرا ہر موسم دا چن اے

تئیں چن ایچ داغ ہزارں نے
بے داغ غریب دا چن اے

وغیرہ وغیرہ
 
Top