دنیا کی تمام کرنسیز سوائے ردی کچرے کے اور کچھ نہیں
ابھی کچھ ماہ پہلے ہی آپ نے گولڈ بگ ہونے سے توبہ کی تھی:میں سمجھا تھا کہ آپ اب گولڈ بگ نہیں رہے مگر یہ خام خیالی تھی
وہ ماضی میں معاشی بحران کی وجہ سے تھا۔ اب تو گولڈ ہورڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔
دنیا کی تمام کرنسیز سوائے ردی کچرے کے اور کچھ نہیں
ابھی کچھ ماہ پہلے ہی آپ نے گولڈ بگ ہونے سے توبہ کی تھی:میں سمجھا تھا کہ آپ اب گولڈ بگ نہیں رہے مگر یہ خام خیالی تھی
وہ ماضی میں معاشی بحران کی وجہ سے تھا۔ اب تو گولڈ ہورڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔
میں سمجھا تھا کہ آپ اب گولڈ بگ نہیں رہے مگر یہ خام خیالی تھی
جناب میں نے سونے کو بطور کرنسی استعمال کرنے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ صرف موجودہ کرنسیز کو ردی قرار دیا ہے کیونکہ انکی انٹرنسیک ویلیو موجود نہیں ہے۔ابھی کچھ ماہ پہلے ہی آپ نے گولڈ بگ ہونے سے توبہ کی تھی:
مطالبے پر ادا کیا کرنا ہے؟ مزید کچرا؟یہ بات صرف اس صورت میں درست ہے کہ جب "حاملَ ہٰذا کو مطالبے پہ ادا نہیں کرے گا"۔
سونا۔مطالبے پر ادا کیا کرنا ہے؟ مزید کچرا؟
سونے کی قدر و قیمت بھی اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے اسلئے اسی بطور کرنسی استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
ہر چیز کی قیمت اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔سونے کی قدر و قیمت بھی اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے اسلئے اسی بطور کرنسی استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
کبھی بھی کسی کرنسی کی intrinsic value نہیں رہیجناب میں نے سونے کو بطور کرنسی استعمال کرنے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ صرف موجودہ کرنسیز کو ردی قرار دیا ہے کیونکہ انکی انٹرنسیک ویلیو موجود نہیں ہے۔
دس کے قریب پرنسپل سٹاف آفیسرز بھی اسی رینک میں ہوتے ہیں جنھیں PSO's کہا جاتا ہے۔زیادہ سے زیادہ مصباح کو کور کمانڈر کہیے یا چیف آف جنرل سٹاف وغیرہ کہیے
جی ان کو وغیرہ میں سمونے کی کوشش کی تھی، لکھے وہی جو کہ COAS کے بعد زیادہ اہم ہو سکتے تھے۔دس کے قریب پرنسپل سٹاف آفیسرز بھی اسی رینک میں ہوتے ہیں جنھیں PSO's کہا جاتا ہے۔
پیپر ٹائیگرزدس کے قریب پرنسپل سٹاف آفیسرز بھی اسی رینک میں ہوتے ہیں جنھیں PSO's کہا جاتا ہے۔
مولانا کا شہر ہے. کرامات ہو سکتی ہیں
ہاہاہاہاہامولانا کا شہر ہے. کرامات ہو سکتی ہیں
اس لحاظ سے تو میں 70، 75 تاریخ بھی دیکھ چکا ہوں.ہاہاہاہاہا
ویسے تنخواہ لیٹ ہو تو 32 چهوڑ 35 اور 40 اکتوبر بهی آجاتی ہے
اس لحاظ سے تو میں 70، 75 تاریخ بھی دیکھ چکا ہوں.