آج کی تصویر

زیک

مسافر
دنیا کی تمام کرنسیز سوائے ردی کچرے کے اور کچھ نہیں

میں سمجھا تھا کہ آپ اب گولڈ بگ نہیں رہے مگر یہ خام خیالی تھی
ابھی کچھ ماہ پہلے ہی آپ نے گولڈ بگ ہونے سے توبہ کی تھی:
وہ ماضی میں معاشی بحران کی وجہ سے تھا۔ اب تو گولڈ ہورڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔
 

arifkarim

معطل
میں سمجھا تھا کہ آپ اب گولڈ بگ نہیں رہے مگر یہ خام خیالی تھی
ابھی کچھ ماہ پہلے ہی آپ نے گولڈ بگ ہونے سے توبہ کی تھی:
جناب میں نے سونے کو بطور کرنسی استعمال کرنے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ صرف موجودہ کرنسیز کو ردی قرار دیا ہے کیونکہ انکی انٹرنسیک ویلیو موجود نہیں ہے۔
 

عباس اعوان

محفلین
سونے کی قدر و قیمت بھی اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے اسلئے اسی بطور کرنسی استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
ہر چیز کی قیمت اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔
مقصد یہ تھا کہ "حاملِ ہٰذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا" میں کس چیز کی طرف اشارہ ہے؟
 
YWHTc6r.jpg
 
Top