آج کی تصویر

CvMoJsYWEAAQtuc.jpg:large




سیاسی کچرے کو لڑی سے باہر رکھیے۔ شکریہ
 

محمد وارث

لائبریرین
آپ نے اپنے کیفیت نامے میں مصباح کو آرمی چیف بنا دیا ہے شاید اسی تصویر کی وجہ سے۔ لیکن غور سے دیکھیے یہاں مصباح کا رینک تھری سٹار جنرل کا ہے یعنی لیفٹیننٹ جنرل، آرمی چیف فور سٹار جنرل ہوتا ہے سو زیادہ سے زیادہ مصباح کو کور کمانڈر کہیے یا چیف آف جنرل سٹاف وغیرہ کہیے پلیز :)
 

یاز

محفلین
زمبابوے کے کرنسی نوٹ ایک وقت میں اس لئے چھاپنا روک دیئے گئے کہ جتنے کاغذ پہ اس نوٹ کی چھپائی ہوتی تھی، اس کی قیمت اس سے زیادہ تھی۔

160504154606-one-trillion-dollar-exlarge-169.jpg
 
Top