آج کی تصویر

جو لوگ اسلام کو گالی دینا چاہتے ہیں مگر خوف یا عوامی ڈر کی وجہ سے نہیں دے سکتے وہ مولوی کو گالی دے کر اپنے دل کی بھڑاس نکال لیتے ہیں. ~ ۔۔۔۔۔ اشفاق احمد
۔
14720425_1672123683116997_1997357771071204417_n.jpg
 
arifkarim

معطل

مولوی آپنے آپکو زمین پر اسلام کا نمائندہ کہتے نہیں تھکتے تو ظاہر سی بات ہے گالی گلوچ انہی کیخلاف ہوگی نہ کہ دین اسلام کیخلاف
 
مولوی آپنے آپکو زمین پر اسلام کا نمائندہ کہتے نہیں تھکتے تو ظاہر سی بات ہے گالی گلوچ انہی کیخلاف ہوگی نہ کہ دین اسلام کیخلاف
بات تو یہ ہے کہ اس گالم گلوچ سے دنیا میں کیا امیج جاتا ہے ۔۔ ایک بندہ ٹی سی ایس کی وردی میں ملبوس ہو اور کو ئی اسے دھکے دے رہا ہو یا گالم گلوچ کر رہا ہو تو دیکھنے والے یہی سمجھیں گے کے گالم گلوچ کرنے والوں کو ٹی سی ایس سے کو ئی پرابلم ہے ۔۔ ان میں سے 10٪ لوگ بات کی تفصیل میں جا ئیں گے تو پتہ چلے گا کہ مسئلہ اس بندے کی وجہ سے تھا۔۔ ٹی سی ایس کی وجہ سے نہیں ۔۔ لیکن 90 فیصد راہگیر اور دوسرے لوگ تو ٹی سی ایس کا امیج ذہن میں بٹھا لیں گے ۔۔ پہلا فرض تو اس بندے کا بنتا ہے کہ اگر وہ ٹی سی ایس کی وردی میں ملبوس ہے تو اس کی عزت کا خیال رکھے ۔۔ اگر اس سے غلطی ہو ہی جاتی ہے تو پو رے ادارے کا اس میں کیا قصور ہے کہ وہ بدنام ہو رہا ہے ۔۔ :thinking:
 
اے خان

محفلین
میں بھی چائے والا ہوں..........
کاش کہ یہ سوشل میڈیا مجھے ماڈال نہ سہی کم سے کم تعلیم کی سہولت تو فراہم کروا سکتا....
ایک بدبخت چائے والا....
14702373_1778965912315096_5354384029411693706_n.jpg
 
Top