آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    640
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے

    نیز

    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    دولہا نے بچنے کی لاسٹ ٹرائی ماری ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اپنے بچوں سے اس تصویر کا تذکرہ کیا تھا۔ آج دکھائی ہے۔ انھیں بھی بہت پسند آئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  5. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,090
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "چارجنگ فی سبیل اللہ" :)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 2
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    تقوی۔
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
    بنیان کی قیمت فروخت -/1799 روپے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
  9. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG] وادی کیرن کشمیر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 4
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,090
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,763
    گر کوئی شے مذکورہ کی خریداری کرتا پایا جاوے تو اس بابت اطلاع فوری طور پر پر نیب کو دی جاوے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    میں اس بار دو مرتبہ میووں کی خریداری کرنے گئی ہوں، باقی میوے لے آئی ہوں، اللہ کی قسم چلغوزوں کی محض قیمت پوچھی اور ایک چکھا بھی تھا بس۔
    اتنے قصور کی سزا تو نہیں بنتی ناں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دو ریفرینس تو دائر ہوں گے ہی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اس سے پوچا لگایا جاتا رہا ہے کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت معصوم سی تصویر ہے۔ مجھے بے حد پسند آئی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    خوبصورت ترین۔
    سبحان اللہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG] ایوبیہ ایسا لگ رہا ہے جیسے چارپائی پر سفید بستر لگا دیا گیا ہو !!
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  18. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  19. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    226
    وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ
     

اس صفحے کی تشہیر