آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG] کیا کہیں گے!!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    ناریلا تحصیل ، دہلی کے ایک لا کالج کا سوال۔

    یہ اپنی قوم کو کیا سکھانا چاہ رہے ہیں ؟ ​
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,090
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ لیجیے جوابِ آں غزل، دیو بند کا ایک امتحانی پرچہ! :)
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واقعی جواب آں غزل ہے۔
    فرقے کے اندر فرقہ بندی کا شاخسانہ۔
    لیکن وہاں تو ہندو طالب علم صرف یہ لکھے گا کہ ’مار دو اس کو۔ جے شری رام‘ اور پورے نمبر مل جائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    برف پوش پہاڑیوں میں ٹھنڈے یخ پانی سے وضو کرتا ہوا یہ شخص گواہی دے رہا ہے کہ نماز کی ادائیگی کسی عذر کی محتاج نہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 5
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,065
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    نمبر نہیں ملیں گے
    Law exam paper: If a Muslim kills a cow…
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    2,989
    بھارت کی کچھ ریاستوں میں گائے کو ذبح کرنا قانونا جرم ہے جیسے پورے پاکستان میں توہین رسالت کرنا قانون جرم ہے۔ جب ہندووں کو توہین رسالت کا قانون سمجھ میں نہیں آتا تو مسلمانوں کو گائے کو ذبح کرنا کیوں غلط لگے گا۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    2,989
    یہ غلط تاثر ہے۔ بھارت میں جن ریاستوں میں گائے کو ذبح کرنا قانون جرم ہے۔ اس کی تفصیلات یہاں مل جائیں گی۔
     
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  11. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 5
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    Heavy snowfall in Karachi

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • زبردست زبردست × 1
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,065
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ”Enjoy a unique bird's eye panorama of Shanghai city capture on the oriental pearl tower, with the resolution of 195 giga pixel, highest of its kind in Asia.“
    上海超级全景
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 15, 2018
    • زبردست زبردست × 6
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کچھ دن قبل ہی ایک دوست نے شیئر کی۔
    گیگاپین پر ایسی کافی تصاویر موجود ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,065
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہیں تو ویسی ہی لیکن ویسی کلیرٹی نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    بورسٹل جیل کے ایک وزٹ پہ ہم وہاں کے لان سے متاثر ہوئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  20. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,849
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    گاڑی سے باہر نظر پڑی تو یہ بورڈ دکھائی دیا۔
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7

اس صفحے کی تشہیر