آج کی تصویر

جاسمن

لائبریرین
IMG-20180618-_WA0002.jpg
 
ہنزہ ایناں دی پھپھی دی کُڑی سی- تے سوات چاچے دا مُنڈا-
پشاور کُڑم سی تے گلگت شریک-
سخاوت ناز یا شاید کسی اور فنکار کا ایک ٹی وی شو کا کلپ یاد آ رہا ہے۔ اُس میں ساری رشتہ داریاں اور تعلقات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ملا تو لگاؤں گا۔
 
چوہدری صاب اسٹیج ڈرامہ - ٹی وی شو کہن نال ایندا شان نہیں ودھ جانا-

ٹی وی شو (مذاق رات) کا بھی لنک مل گیا- شائد چوہدری صاب نے یہاں دیکھا البتہ ادارے نے اسٹیج ڈرامے پر ہی دیکھا تھا-

سخاوت ناز یا شاید کسی اور فنکار کا ایک ٹی وی شو کا کلپ یاد آ رہا ہے۔ اُس میں ساری رشتہ داریاں اور تعلقات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ملا تو لگاؤں گا۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین

یہ بہت ہی تلخ حقیقت ہے اور جس خاندان نے قاتلہ کا نام اس طرح لکھا ہے۔۔۔ان کی بے بسی کی انتہا ہے۔
یہ ماڈرن دائیاں خواتین اور بچوں کی زندگیوں سے کھیلتی ہیں۔۔۔۔کس چیز کے لئے۔۔۔صرف چند روپوں کے لئے۔۔۔جو ان کے اللوں تللوں کے لئے اشد ضروری ہوتے ہیں۔
خاندان اجڑ جاتے ہیں۔بچے رل جاتے ہیں۔
میں نے تو کچھ سہا بھی ہے اور بہت زیادہ مشاہدہ بھی کیا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
چوہدری صاحب آپ کا متحرک تصاویر کا شوق پورا فرمانے کے لیے ایک علیحدہ سے لڑی پہلے ہی موجود ہے، یہ ربط دیکھیے:
آج کی جِف
اس لڑی کو بہتر ہے ساکن تصاویر کے لیے ہی رہنے دیا جائے!
ایسا ایک حقیقی واقعہ ہوا تھا تقریبا دس بارہ سال پہلے ہمارے علاقہ میں۔ایک دکان کی دیوار اور اس میں دروازہ شیشے کا تھا جیسا کہ آج کل ہوتے ہیں۔ بعض اوقات نہ پتہ چلتا ہے دیوار کدھر ہے اور دروازہ کدھر۔ کئی دکانداروں کو لال ٹیپ سے کاٹے لگانے پڑتے ہیں۔
وہ بندہ دکان سے اپنی جھونک میں باہر نکلنے کی کوشس میں دروازہ کی بجائے شیشہ توڑ کے نکل گیا۔
 
Top