آج کی تصویر

جاسمن

لائبریرین
IMG-20180627-_WA0014.jpg
 
پردہ نہ کرنا بہت بڑا گناہ ہے مگر کیا بجلی چوری کرنا ثواب کا کام ہے؟
screenshot_693.png
جناب، آر بلاک، نارتھ ناظم آباد، کراچی کی ایک مسجد کے امام جو دھڑلے سے ہمارے سامنے کنڈا ڈال رہے تھے۔ ان سے بھائی نے پوچھا کہ آپ کنڈا کیوں ڈال رہے ہیں؟
تو چمک کر جواب دیا کہ اپنے لیے نہیں، اللہ کے گھر کے لیے بجلی لے رہے ہیں۔
 
بھیا کراچی کے مولویوں کی تو کیا ہی بات ہے ۔ایک سے ایک اعلی مفتی موجود ہے ۔
 
م حمزہ

محفلین
جناب، آر بلاک، نارتھ ناظم آباد، کراچی کی ایک مسجد کے امام جو دھڑلے سے ہمارے سامنے کنڈا ڈال رہے تھے۔ ان سے بھائی نے پوچھا کہ آپ کنڈا کیوں ڈال رہے ہیں؟
تو چمک کر جواب دیا کہ اپنے لیے نہیں، اللہ کے گھر کے لیے بجلی لے رہے ہیں۔
افسوسناک ذہنیت۔
 
محمد وارث

لائبریرین
جناب، آر بلاک، نارتھ ناظم آباد، کراچی کی ایک مسجد کے امام جو دھڑلے سے ہمارے سامنے کنڈا ڈال رہے تھے۔ ان سے بھائی نے پوچھا کہ آپ کنڈا کیوں ڈال رہے ہیں؟
تو چمک کر جواب دیا کہ اپنے لیے نہیں، اللہ کے گھر کے لیے بجلی لے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے، حرام کی کمائی کو ایسے پاک کرنے والے یہاں بھی بہت ہیں۔ :)
36277517_1781098038637930_3727058291734347776_n.jpg
 
2018_07_01_15_21_44.jpg

F11 اسلام آباد میں ایک عجیب معاملہ دیکھنے کو ملا۔ اکثر سوچتے ہیں کہ انسان کے پاس کچھ ہو تو وہ کسی کی مدد کرے، لیکن اس ٹیکسی والے نے یہ مغالطہ کچل ہی ڈالا۔
یہ صاحب اپنی ٹیکسی میں مجبور اور بیمار لوگوں کو مفت سواری دیتے ہیں۔ ان نے نہیں سوچا کہ کچھ ہو تو مدد کروں، انہوں نے اپنی طاقت کے مطابق شروع کر دیا۔

بیشک ، یہی لوگ ہماری سوسائٹی کا حسن ہیں۔۔ ہمیں ایسے لوگوں کا حوصلہ بڑھانا چاہیئے
 
سید عمران

محفلین
ویسے ہم بھی ٹرین کے ہر سفر میں یہی خواب دیکھتے ہیں کہ۔۔۔
کراچی تا پشاور تا گلگت تا کشمیر تا۔۔۔
مگر خواب سے باہر ای تا تا ہی رہ جاتی ہے!!!
 
Top