آج کی تصویر

58cb1ae2e6cc13de532495c0df0dffa1--teamwork-donkeys.jpg

بیس بائیس سال پہلے جب میں پڑھ رہا تھا تو ہمارے ڈین صاحب نے اپنے دفتر میں "ٹیم ورک" سمجھانے کے لیے اسی قسم کی ایک تصویر لگا رکھی تھی، فرق یہ کہ اس میں "چارے" کی جگہ ہڈی تھی اور جانور وہ جو ہڈی پسند کرتا ہے! :)
محترم محمدوارث بھائی جان بڑی زبردست میسیج والی Pic ہے اور اگر ہم نمبر4 والی تصویر پر غور کریں تو ایسا لگتا ہے جیسے چارے تک پہنچنے کے بارے میں سوچ سوچ کر دونوں گدھے کتوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔اور جیسے گدھوں کی بجائے دو کتے آمنے سامنے بیٹھے ہوں۔ Am I right ?
 
راحت زیب

محفلین
تابش بھائی ، اس تصویر کو دیکھ کر ایک بات کا اضافہ میں بھی کرتا چلوں کہ عام طور پر فیس بک پر کسی پوسٹ کو لائک کرنے مقصد یہ بھی باور کرانا ہوتا ہے کہ میں نے آپ کی یہ پوسٹ دیکھ لی ہے ۔ چاہے وہ پوسٹ پسند آئی ہو یا نا آئی ہو ۔
 
یعنی ہر لائیک گونگلووں سے مٹی جھاڑنا ٹائپ بھی ہوتا ہے!
 
محمد وارث

لائبریرین
محترم محمدوارث بھائی جان بڑی زبردست میسیج والی Pic ہے اور اگر ہم نمبر4 والی تصویر پر غور کریں تو ایسا لگتا ہے جیسے چارے تک پہنچنے کے بارے میں سوچ سوچ کر دونوں گدھے کتوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔اور جیسے گدھوں کی بجائے دو کتے آمنے سامنے بیٹھے ہوں۔ Am I right ?
آرٹسٹ کا کمال ہے، ٹو ان ون کے مزے دلا دیئے آپ کو! :)
 
فرقان احمد

محفلین
Top