آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہا ہا ہا ۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام ۔
    دولہے کا تھوبڑا ہمارے ایک پڑوسی سے ہوبہو ملتا ہے ۔
    کیا آپ اس تقریب میں موجود تھیں حمیرا جی؟
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,620
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی صاحب آپ کے پڑوسی ہیں کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اجی اللہ نا کرے حمیرا جی ۔ بس ان کا تھوبڑا مجھے زہر لگ رہا ہے ، لیکن آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا ۔
    پوچھ سکتا ہوں ۔ کیوں۔۔۔؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  4. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    حمیرا جی ، کیا کبھی آپ کا کراچی آنا ہوا ہے ؟
    مجھے یقین ہے کہ نہیں ۔ کیونکہ اگر آپ کراچی آئی ہوتیں تو ان کو " صاحب " نا کہتیں۔ قسم سے
    کوشش کیجیے کبھی کراچی آنے کی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. kifaqir

    kifaqir محفلین

    مراسلے:
    97
    گزشتہ روز کی دھوپ میں:
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    ایسے ٹیم ورک کیا تو ہٹ چکا پہاڑ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
  8. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہماری کرکٹ ٹیم جیسا ٹیم ورک ہے یہ تو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ ہمیں موٹی ویٹ کرنے کے لیے دفتر میں پینٹ کیا گیا ہے۔
    اب انھیں کون سمجھائے کہ اس طرح سے بندہ موٹا اور ویٹ گین کر کے پہاڑ بن سکتا ہے، ہٹا نہیں سکتا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,659
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    [​IMG]

    بیس بائیس سال پہلے جب میں پڑھ رہا تھا تو ہمارے ڈین صاحب نے اپنے دفتر میں "ٹیم ورک" سمجھانے کے لیے اسی قسم کی ایک تصویر لگا رکھی تھی، فرق یہ کہ اس میں "چارے" کی جگہ ہڈی تھی اور جانور وہ جو ہڈی پسند کرتا ہے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,659
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 13
  12. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    یہ گدھے تو پاکستانی سیاست دان لگ رہے جو الیکشن سے پہلے لڑائی اور الیکشن کے بعد مل بیٹھ کر کھاتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    جو سمجھ جائے وہ مسکرا لے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  16. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    تمغۂ جہالت بھی ہونا چاہئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور 23 مارچ کو باقاعدہ اعلان کر کے صدر مملکت سے وصول بھی کروایا جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  18. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    محترم چوہدری بھائی صاحب ، یہ Pic دیکھ کر میں تو ٹھٹھا مارکر ہنس پڑا ۔ بڑے شریر ہیں آپ بھی !
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اور جو
    " نا سمجھیں وہ اناڑی ہیں " !
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس میں کیا شرارت تھی محترم بھائی ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6

اس صفحے کی تشہیر