شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:پھر فائدہ ؟ ایسے بینگن کیوں لگائے جن کا بھرتہ ہی نہ بنتا ہومیرا آج بھرتہ بنانے کا موڈ ہے پر اب کون جاکر بینگن لائے
![]()
بھرتہ بنانے والے بینگن یہاں مشکل ہیں ملیں، خیر ڈھونڈتا ہوں۔ آپ اس وقت تک گوبھی پر گزارہ کریں۔
بوچھی نے کہا:پھر فائدہ ؟ ایسے بینگن کیوں لگائے جن کا بھرتہ ہی نہ بنتا ہومیرا آج بھرتہ بنانے کا موڈ ہے پر اب کون جاکر بینگن لائے
![]()
بوچھی نے کہا:یہ کون ہیں ؟![]()
یہ تجر بہ کب پیش آیاشمشاد نے کہا:اگر آپ کو اپنی موٹر سائیکل پر کہیں جانا ہے اور اپنے ساتھ اپنے پالتو کُتے کو بھی لے جانا ہے تو کیا کریں گے ؟ آئیے دیکھتے ہیں
شمشاد نے کہا:فہیم خاص آپ کےلیے :
![]()
محمدعبیداللہ نے کہا:شمشاد بھائی بہت خوب ۔یہ تجر بہ کب پیش آیاشمشاد نے کہا:اگر آپ کو اپنی موٹر سائیکل پر کہیں جانا ہے اور اپنے ساتھ اپنے پالتو کُتے کو بھی لے جانا ہے تو کیا کریں گے ؟ آئیے دیکھتے ہیں
fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:فہیم خاص آپ کےلیے :
![]()
شکریہ شمشاد بھائی آپ نے میرے لیے اتنی اچھی تصاویر لگائیں۔![]()
لیکن یہ تو بتائیں آپ کو ان تصاویر کا خیال کہاں سے آیا۔
اور ہاں ایک غلطی کرگئے آپ![]()
مجھے یہ نہیں بلکہ
جین پال لیوسکیو پسند ہے![]()
بش کو ویسے یہی ہونا چاہئے تھا۔شمشاد نے کہا:لیڈی بُش
![]()