آج کی تصویر

طالوت

محفلین
جناب اس تصویر میں کیا تاریخ بیان کی گئی ہے ۔۔ تاریخ بمعنی (کیلنڈر والی( تاریخ ہرگز نہیں ۔۔ ویسے یہ کہیں افریقہ کی تاریخ سے متعلق تو نہیں ؟
وسلام
 

تعبیر

محفلین
یہ تصویر؟

3104115176_d6a1b8a176_o.jpg


یہ تاریخ ہے۔

:eek: :eek: :eek:

یہ بھول بھلیاں ہے یا تاریخ :confused:

سمجھائیں پلیز
 

مغزل

محفلین
میرے کیمرے سے گزشتہ رات کی تصاویر ، شاراعِ لیاقت علی عاصم ، نارتھ کراچی ،
(امین قریشی کے گھر کو جانے والی سڑک)

p4300111.jpg


p4300112.jpg
 

گرائیں

محفلین
یہ پشاور کے اس تھانے کی تصویر ہے جس کی تعمیر کے وقت یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ عمارت زلزلہ اور بم دھماکے کے بعد بھی سلامت رہے گی۔
یہ عمارت بارش کا ایک وار نہ سہہ سکی۔
 

مغزل

محفلین
سبحان اللہ ، یعنی ٹائی ٹینک والا معاملہ ہوا ، پتہ نہیں انسان کس ہواؤ ں میں رہتا ہے ، کہ دستِ قدرت کو بھول جاتاہے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں محمود بھائی، یہ بھی تو دیکھیں کہ دعوا بھی پاکستانی، جو کہ بہت ہی بلند و بانگ ہوتے ہیں اور مال بھی پاکستانی، یعنی کہ آپ کو تو پھر معلوم ہی ہے کہ کیا استعمال کیا گیا ہو گا۔

اب ہونا تو یہ چاہیے کہ اس عمارت کے بنانے والوں کو پکڑا جائے لیکن یہ کاروائی بھی تو پاکستانی ہی ہو گی۔

وہ کراچی میں جو پُل گر گیا تھا، کیا ہوا اس کا، کچھ بھی نہیں، سو یہاں بھی یہی کچھ ہو گا۔
 

مغزل

محفلین
سچ کہا صاحب، اس حادثے کے موقع پر ہم بھی گئے تھے ، کافی عرصہ ایک ارب روپے کا ملبہ ہمارا منھ چڑاتا رہا ۔ اور ہنوز کچھ نہیں ہوا ۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔میں تو سمجھی بےچارہ مر مرا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھک گیا تھا تو سونے کی کیا یہی جگہ ملی تھی ۔۔۔۔ضرور یہ تمہارا مشورہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
میں ہر ایک کو مشورے نہین دیتا میڈم ویسے آپ کے لیئے ایک دھاگہ کھولا ہے تنبیہی ہیغامات میں دیکھ لیں !

مع السلام
 

زینب

محفلین
دیکھ لیا۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اسے مشورہ نہین دیا تو تمہیں کیسے پتا وہ تھک کے سو گیا ہے روشنی ڈالو۔۔۔۔۔۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
اس کو دیکھو اس کے ساتھ تمہیں اور کوئ نظر نہیں آئے گا اس کا مطلب ہے کہ اس بیچارے نے اکیلے ہی اتنے بڑے سانڈ کو قابو کیا ہے اتنا کرنے کے بعد اس کو جہاں جگہ ملنی تھی اس نے ادھر ہی لمے پینا تھا نہ !

مع السلام
 
ڈاکٹر قمر رئیس،قمر شہباز اور ڈاکٹر عبدالسلام کی وفات

سبحان اللہ ، یعنی ٹائی ٹینک والا معاملہ ہوا ، پتہ نہیں انسان کس ہواؤ ں میں رہتا ہے ، کہ دستِ قدرت کو بھول جاتاہے

یہ خبریں انتہائی دکھ کے ساتھ پڑھی گئیں کہ بھارت اور اردو دنیا کے نامور محقق،استاد ،دانش ور جناب پروفیسر ڈاکٹر قمر رئیس، سندھی کے شاعر و دانشور جناب قمر شہباز اور ڈاکٹر عبدالسلام جیسے محقق اب ہمارے درمیان نہیں رہے انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ہم شاعر و ادیب مرحومین کی بخشش کے لیے پروردگار سے دعا گو اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔سیدانورجاویدہاشمی:praying:
 

طالوت

محفلین
انسان کی ساری طاقت اس کے "بھیجے" میں ہے ورنہ یہ تو تیز ہوا میں پاؤں بھی نہیں جما سکتا۔۔
وسلام
 

محمدصابر

محفلین
9547030

Bad luc

k

A fan reacts as golfer Jason Dufner (left) and rules official Tony Wallin look on after Dufner's tee shot on the first hole landed on the fan's lap Saturday at the Quail Hollow Championship in Charlotte, N.C.​
Chuck Burton - Associated Press
 
Top