آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
اللہ آپ کے حافظے کو مضبوط کرے، کن دوبیچاروں کو اس پہلوان کے آگے ڈال کر بھول جانے کے ارادے کر رہے ہیں :confused: :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
آج کی خاص ڈش "سانپ برگر"

item-OOuWW6jH0D.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، ایسا نہیں کہتے۔ کبھی "بیچنگ میں اولمپکس کے کھانے" کا چکر لگاؤ تو تمہیں پتہ بھی چلے۔
 

ساجد

محفلین
پنجاب کا اسکندریہ

05-Shrine-of-Bibi-Jawindi-Uch-Sharif-Pakistan.jpg

اُچ شریف: بی بی جاوندی کا مقبرہ۔ جو بی بی جند وَڈھی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔شہر اُچ شریف پنجاب (پاکستان) میں واقع ہے اُچ شریف کو پنجاب کا اسکندریہ بھی کہا جاتا ہے ۔یہ ایک تاریخی شہر ہے۔ کسی وقت یہ قدیم ہندوستان کا بہت اہم شہر ہوا کرتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ 325 قبل مسیح میں سکندر اعظم نے اس کو آباد کیا اور اسی لئیے اسے پنجاب کا اسکندریہ کہا جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top