آج کی تصویر - 1

chpZQNV.gif
 
الیکٹران مائیکروسکوپ سے لی گئی تصویر، کون چوسنے والا کوئی جاندار لگ رہا ہے
تاہم بہت عمدگی سے کپڑے اور دیگر اجزاء سے تیار کیا گیا ماڈل ہے :)
اگر آپ تصویر کے نام کو دیکھیں تو آپکو tardigrade لکھا نظر آئے گا۔ یہی اسکا نام ہے۔
ناسا کا رابطہ
ویکی کا رابطہ
اخیر ہی ڈھیٹ قسم کا جانور ہے
 
بھائی، ایسا بھی قبل مسیح کے زمانے کا نہیں ہوں میں کہ تب کی چونی اٹھنی آج کے پانچ ہزار روپے بن جاتے۔ :laughing:
بھائی برابر کا مطلب کہ یہ نوٹ ہمیں اس وقت عیدی پہ یا کسی خوشی کے موقع پہ ھی دیکھنا نصیب ہوتا تھا۔ مگر اب تو بچے باہر گلی میں جائیں تو 1000 سے نیچے مانگتے ہی نہیں۔ ہزاروں دعائیں جناب زورداری صاحب کو۔:cool:
 
Top