آج کی تصویر - 1

تلمیذ

لائبریرین
313398_481484635238367_218189313_n.jpg

نیچے ویب سائٹ کا نام نہ ہوتا تو میں اسے چیمہ صاحب کے بچے کی تصویرسمجھتا۔:)
 
1101783602-1.jpg

1101783602-2.gif

کتنی کیوٹ لگ رہی ہے یہ بچی حجاب میں
اتر یہ بچی سر جھاڑ منہ پھاڑ کر جینز پہن کر اجائے تو ذرا بھی اچھی نہ لگے
 

طمیم

محفلین
فوٹو شاپ کا کمال لگتا ہے یہ۔
میرا بھی یہی خیال ہے کہ کسی پھلوں کی کمپنی کا اشتہار ہے۔۔
یہ فوٹو شاپ کا کمال نہیں ہے آپ اس طرح کا پودا خرید سکتے ہیں جس پر دو مختلف پھل دستیاب ہوں۔
12920_1.jpg

12920.jpg

ویب سائٹ کا لنک
 
جی ہاں اس کو پیوند کاری کہتے ہیں۔ اسطرح ایک ہی تنے سے دو تین پھل حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
تھوڑی مزید پیوند کاری کر یں تو ایک ہی پودے سے سیب ، کیلے، آم، انار، انگور، مالٹا،تربوز اور اور اور گرما سبھی حاصل کیئے جا سکتے ہیں۔
 

تلمیذ

لائبریرین
جی ہاں اس کو پیوند کاری کہتے ہیں۔ اسطرح ایک ہی تنے سے دو تین پھل حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

کیا پیوند کاری مختلف پھلوں کے لئے بھی ہو سکتی ہے۔؟ میرا خیال تھا کہ یہ ایک ہی قسم کے پھلوں کی مختلف اقسام کے لئے ہی ہو سکتی ہے۔ مثلاآ موں کی مختلف اقسام کو ملا کر قلمی آم تیار کرنا۔
 
Top