آج کی تصویر - 1

متفق لکھا تھا شاہد وہ پہلے والے مراسلے کے ساتھ ہی مکس ہو گیا ہے۔ آپ نے جس تصویر کو گرافکس کہا ہے میرے خیال میں بھی وہ گرافکس ہی ہے
آپ دیکھیں ذرا اس سلسلے کی کئی ایک تصاویر موجود ہیں اور حقیقی تصاویر ہیں۔ سوفٹ وئیر سے تو شاید لائٹ ، کلرز اور کنٹراسٹ وغیرہ کو بہتر کیا گیا ہو۔
 
528432_445231068879936_1818957051_n.jpg
 
Top