آج کی تصویر - 1

بنتِ سلیم

محفلین
0poGbmP.jpg
 
عسکری

معطل
آج کی تو نہیں ہیں دو دن پہلے کی ہیں صبح صبح کی ۔ صبح ہوئی جب نور کا تڑکا سو کر اٹھا اچھا لڑکا :grin: منہ ہاتھ دھو کر غسل کیا اور جہاز میں بیٹھ کر موبائیل سے فوٹو بنانے لگا:rollingonthefloor:

408513_409125882509371_1304923281_n.jpg

480842_409125225842770_1920760781_n.jpg

19093_409125299176096_155061660_n.jpg

19085_409125249176101_425305053_n.jpg
 
عسکری

معطل
عسکری بھائی کیا واقعی صبح والی تصاویر آپ نے جہاز سے لی ہیں؟؟؟؟؟؟؟

نہیں تو اور کیا کیمرے کی صفائی تھی ؟ میں نے ہزاروں تصاویر لی ہیں جہازوں سے اب تک۔ ویسے تصاویر اے-320 کی ایف سیٹ سے بنائی گئی ہیں اور اس وقت صبح سویرے کوئی ساڑھے آٹھ کا ٹائم تھا یا پونے نو 28 جنوی کو ۔:bighug:
 
میں یہ سمجھ رہی تھی کہ آپ ایک ریٹائرڈ فوجی ہیں۔ اسی لیے مجھے حیرت ہوئی۔
 
Top