آج کی بات

شمشاد

لائبریرین
وہ تو تمہاری ہاہاہاہاہا سے ہی معلوم ہو رہا ہے کہ تم "آٹو" پر لگی ہوئی ہو۔ کب بگڑنا ہے، کب ٹھیک ہونا ہے، سب آٹو میٹک ہوتا ے۔
 
تبسم

محفلین
مجھے تب ٹھیک کر نا سب کے بس کی بات جو نہیں اس لیے آٹومیٹیک پر ہی رکھنا پرتا ہے نہیں تو ان کا ہی نقسان ہو گا
 
تبسم

محفلین
آدمی کی بساط کیاہے ایک حساب جو پھوٹ گیا ایک پرندا جواڑگیا سانس کا ایک سلسلہ جو ٹوٹ گیا
 
تبسم

محفلین
بعض اوقات اذیت جب حد سے بڑھ جاتی ہے تو اذیتوں سے عشق ہو جاتا ہے پھر چاہے کوئی کتنی بھی اذیت دے دے اس انسان سےنفرت کا جواز ہی نہیں بنتا .. :')
نفرتوں کا وجود باقی نہیں رہتا،رہتی ہے تو بس بے حسی..!اپنے آپ سے جنگ ،اور جنگ بھی ایسی جو بہت پہلے سے ہاری جا چکی ہو ..!
سمجھ ،شعور سب لا پتا سا ہو جاتا ہے ..!
کیا ہوتا ہے اس کے بعد کچھ خبر ہی نہیں رہتی ..!
بس کچھ بچتا ہے تو وہ اذیتوں سے عشق ..!!
 
چچا غالب اسی لیے کہہ گئے تھے :

رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں
 
Top