آج کی آیت

سیما علی

لائبریرین
ee0iVTR.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
پہلے ہم ٹیکسٹ ہی پوسٹ کرتے تھے لیکن عربی رسم الخط کاپی کرنے کے بعد لفظ ٹوٹ جاتے ہیں اور پڑھنے میں مشکل ہوتی تھی اس وجہ سے ایسا کیا ۔۔آئیندہ کوشش ہوگی کے ٹیکسٹ ہی پوسٹ کروں ۔۔۔
 
پہلے ہم ٹیکسٹ ہی پوسٹ کرتے تھے لیکن عربی رسم الخط کاپی کرنے کے بعد لفظ ٹوٹ جاتے ہیں اور پڑھنے میں مشکل ہوتی تھی اس وجہ سے ایسا کیا ۔۔آئیندہ کوشش ہوگی کے ٹیکسٹ ہی پوسٹ کروں ۔۔۔
عربی ٹیکسٹ کے لیے نستعلق کی جگہ کوئی اور استعمال کیجیے۔ کوئی بھی انگلش فونٹ فہرست میں سے سیلکٹ کر لیجیے۔ ٹیکسٹ نہیں خراب ہو گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
لِمَن شَاءَ مِنكُمْ أَن يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ ( 37 )
جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے

كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ ( 38 )

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
سورہ المدثر -37-38
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ ( 39 )
مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)

فِي جَنَّاتٍ يَتَسَاءَلُونَ ( 40 )

(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے
سورہ المد ثر 39-40
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
عَنِ الْمُجْرِمِينَ ( 41 ) مدثر - الآية 41
(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ ( 42 ) مدثر - الآية 42

کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟
سورہ المد ثر 41-42
 
آخری تدوین:
Top