آج کیا پکایا یا کیا کھایا

ظفری

لائبریرین
امی اور بہن سموسوں کا پور‌ ایک پیک بنا کر فریزیر میں رکھ کر گئیں تھیں ۔ آج چھٹی ہے شام کی چائے کیساتھ انہی سموسوں کو فرائی کر کے چائے سموسوں کا مزا لے رہا ہوں ۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top