اللہ کے بندوں  کبھی دال کھا کر دال کا ذکر بھی لکھ لیا کرو، جسکو سنو ، جسکو دیکھو بھلے کھایا کچھ بھی نہ ہو خالی پیٹ ہی ہو مگر اک ساتھ چار ، چار ڈشیز لکھیں جارہی ہیں وہ بھی دھڑا دھڑ ، 
	
	
	
		
		
		
		
	
	
        کڑی ، چکن ، قیمہ،  بریانی ، 
میں کہتی ہوں کبھی دال بھی کھائے پکائے کوئی ۔ اور تو اور جنکے معدے بھی ٹھیک نہیں کام کرتے ، جن کو جلن وغیرہ کی شکایت ہے باوجود آکر بتائے جاتے ہیں