پلاؤ اور رائیتہ
سارہ خان محفلین مئی 12، 2007 #1,166 شمشاد نے کہا: برگر پر گزارہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آج بھابی نے کچن سے چھٹی کی ہوئی ہے ۔۔
شمشاد نے کہا: برگر پر گزارہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آج بھابی نے کچن سے چھٹی کی ہوئی ہے ۔۔
قیصرانی لائبریرین مئی 12، 2007 #1,169 ناشتہ چکن مٹر، دوپہر کا کھانا کباب کے ساتھ روٹی اور اب رات کو چکن نگٹس
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2007 #1,174 عیشل نے کہا: کریلے گوشت پکائے اور کباب کھائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں یہ کیا پکائے کریلے گوشت اور کھاتے وقت کباب کیسے بن گئے
عیشل نے کہا: کریلے گوشت پکائے اور کباب کھائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں یہ کیا پکائے کریلے گوشت اور کھاتے وقت کباب کیسے بن گئے
ع عیشل محفلین مئی 13، 2007 #1,178 شمشاد نے کہا: عیشل نے کہا: کریلے گوشت پکائے اور کباب کھائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں یہ کیا پکائے کریلے گوشت اور کھاتے وقت کباب کیسے بن گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کریلے گوشت دوسروں کے لیئے بنائے تھے اور خود فریز کیئے ہوئے کباب کھائے،،آئی سمجھ
شمشاد نے کہا: عیشل نے کہا: کریلے گوشت پکائے اور کباب کھائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں یہ کیا پکائے کریلے گوشت اور کھاتے وقت کباب کیسے بن گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کریلے گوشت دوسروں کے لیئے بنائے تھے اور خود فریز کیئے ہوئے کباب کھائے،،آئی سمجھ