کب سے بنانے لگی ہوں ۔۔ بس اٹھنے لگی ہوں ۔۔ بس آرہی ہوں کچن میں ۔۔ وغیرہ وغیرہ بول رہی ہوں چکن فریزر سے نکال کر کب کا رکھے ہوئے ہیں
بچوں نے خود ہی روٹیاں بناکر کھانا کھا بھی لیا ہے
اور مجھ سے مارے سستی اٹھا ہی نہیں جارہا ،، آنا ذرا اک دھکا لگانا مجھے 
لیں باجو جب بچوں نے کھا لیا تو پھر کس کے لئے بنائیں گی ۔۔۔ابھی تو جوان ہیں باجو اپ دھکا سٹارٹ کیوں ہو گئیں ہیں ۔۔۔
نمرہ ۔۔مناہل سے کہیں نہ آپ کو دھکا لگائیں ۔۔
![]()
بریانی رات کے لئے بنائی ہے ،میں نے آج کوفتے بنائے تھے۔ بہت عرصے بعد باورچی خانے میں گیا ہوں۔ نمک مرچ تھوڑی تیز ہی ہو گئی۔

سارہ یہ تو بچوں نے دوپہر کا کھانا شام کو کھایا تھا ناںبریانی رات کے لئے بنائی ہے ،
اب بیٹھے کھا رہے ہیں ، میرا اتوار کا دن ہوتا ہی بریانی کا ہے ، اگر گھر پے ہو تو بریانی ہی بنتی ہے ۔
![]()



