آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آجکل گرمی نے مت ماری ہوئی ہے اور میں بھی اکثر سارا دن دفتر سے باہر ہی رہتا ہوں۔
پھر بھی جب آپ کا جی چاہے، آنے سے پہلے فون کر دیں۔ جو دال دلیہ ہو گا حاضر کر دیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
شملہ مرچ قیمہ ۔، اور آلو کی بھجیا ، اور گڑُ والے چاول بنا آئی ہوں ،
آپ اب مجھے پرسوں کا کچھ سوچ کر بتائیے ۔ پرسوں کی پکے گا :confused:
 

تیشہ

محفلین
تو پرسوں کے لیے ابھی جا کر بھنڈیاں لے آئیں۔ ابھی وقت ہے ناں لانے کا۔




مجھ سے نہیں جانے ہوتا اب ، بندہ بھنڈیاں لینے کو لندن ایک گھنٹے کا سفر جانے میں ، اور ایک گھنٹہ واپس آنے میں لگا دے ۔ اس سے اچھا ہے بہنوں کے گھر جاکر روٹی کھا آؤں اور آتے آتےساتھ لے بھی آؤں پکی پکائی :music:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں یہ تو اور بھی اچھا ہے۔ نہ لانے کا جھنجھٹ نہ پکانے کا۔ واپسی پر میرے لیے بھی لیتی آئیے گا۔
 

تیشہ

محفلین
یہ لیں یہ تو اور بھی اچھا ہے۔ نہ لانے کا جھنجھٹ نہ پکانے کا۔ واپسی پر میرے لیے بھی لیتی آئیے گا۔




اُدھر تو میں گئی نہیں ، البتہ لنچ ، اور ڈنر دونوں باہر سے ہی کرکے آئیں ہیں ہم ، اب کل والے سالنوں کی بچت ہوگئی ہے ۔ ایک دن تو چل ہی جائے گے ناں ،:hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
ہفتے کو جانا ہے، تو ابھی کافی دن باقی ہیں اور ہاں یہ جوہر جوشاندہ وہاں بھی ملتا ہے کیا؟
 

طالوت

محفلین
کل بھنڈیاں ، بینگن اور پھلیاں ابال کر کھائی تھیں اج بھی وہی آزماتے ہیں ۔۔۔ ابال لو مائیونائز ، کالی مرچ اور نمک شامل کرو اور مزیدار مکس سبزی تیار ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی کہاں ہیں آپ؟ آپ بھی اپنی ڈائری میں لکھ لیں کہ باجو کو یاد کروانا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top