آج کا کارٹون

پاکستانی

محفلین
آج کا کارٹون کے عنوان سے ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے جس میں روزانہ ایک کارٹون پوسٹ کیا جائے گا اور پھر حسب سابق اس پر تبصروں کی بارش۔

آج کا کارٹون

783.jpg

بشکریہ اردو پوائینٹ
 

دوست

محفلین
یہ تو ہوتا ہی رہتا ہے۔ ایک آدھ ہڈی اور ڈال دیں گے وزارت کی یا کوئی اور پیکج دے ڈالیں گے۔۔۔پھر سے سب راضی خوشی رہنے لگیں گے۔یہ ڈرامے تو معمول ہیں۔۔
 

زیک

مسافر
پاکستانی: اگر اس سلسلے میں سیاسی کارٹون ہی ہوں گے تو اسے سیاست کے فورم میں ہونا چاہیئے۔ اگر دوسرے کارٹون بھی شامل ہون تو یہ فورم صحیح ہے۔
 

سندباد

لائبریرین
آج کا کارٹون اچھا سلسلہ ہے لیکن کارٹون اکثر بلا تبصرہ ہی ہوتے ہیں۔ یہ دیکھنے کی چیز ہے اور اسے دیکھ کر اس سے نہ صرف محظوظ ہوا جاسکتا ہے بلکہ یہ خود حالات پر ایک جامع تبصرہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
 

پاکستانی

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ

زکریا بھائی اس میں تمام اہم موضوعات پر کارٹون شامل کئے جا سکتے ہیں، اس لئے میں نے اسی فورم کا انتخاب کیا۔
 
Top