یوسف-2
محفلین
آپ کو شک کیوں ہے کہ انہوں نے ایسا نہیں کہا ہوگا؟ کیا وہ ایک ”سچے قادیانی“ نہیں تھے؟؟؟معذرت کہ میں سمجھا آپ نے میری بات کا جواب دیا ہے۔
ویسے یہ بھی ایک دلچسپ بات مشہور ہے کہ سر ظفر اللہ نے ایسا کہا۔ یہ تو درست ہے کہ انہوں نے نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ لیکن یہ ریمارکس اگر کہیں ملیں تو شئیر کیجئے گا۔ کیونکہ میں نے بھی ابھی تک صرف غیروں سے سنا ہوا ہی ہے۔ البتہ اپنی جماعت میں ان سے منسوب ایسے کوئی ریمارکس نظر سے نہیں گزرے۔
(پس نوشت: آپ میرے اوپر کے جوابات بھی پڑھ لیجئے)

انہیں چین نہیں آتا چاہے ان کے فرقے کا ہی قانون بنا دو پھر کہیں گے ہمارے فرقے میں سے بھی ہمارے شہر کے مولوی کا کہا ٹھیک ہے
ایک طرف امت مسلمہ کا راگ الاپا جات ہے تو دوسری طرف خود 75 فرقوں میں بٹ کر ایک ہزار گروہ بنا لیے جاتے ہیں پگڑی کالی پہنو کے سبز یہی اسلام ہے ان کا ہاتھ باندھ کے نماز پڑھو کے کھول کے ازان مین کیا کہنا ہے اور آمین زور سے کہو یا ہلکے سے اس پر فرقے ہیں