آج کا دن کیسا رہا؟

زین

لائبریرین
دوسروں‌کے سامنے خوش رہنے کی کوشش کیا کرو۔۔۔
اکیلے بے شک دل کا غبار نکال لیا کرو ۔
 
جس کے سامنے خوش رہنا ہے، اسے احساس نہیں ہونے دیتا۔۔۔ اور کچھ لوگوں کو زبردستی دکھانا پڑتا ہے غمگین ہوکر۔۔۔ بھلے سے غمگین نہ ہوں۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ کیا سمجھے؟ ;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top