آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ

محفلین
اففففففففف اب میں کچن میں جا رہی ہوں بعد میں آؤں گی۔۔۔۔۔۔۔۔فورم والے کچن میں‌نہیں گھر کے کچن میں۔ اللہ حافظ
 

محسن حجازی

محفلین
دن تھکان سے بھرپور۔ روز کوئي نہ کوئي کام آگے پر ٹال لمبی تان سو رہتے ہیں۔ حضرت ملک الموت بھی گھات لگائے بیٹھے ہیں دیکھئے کونسے کونسے کام ادھورے رہ جائیں۔
 

محسن حجازی

محفلین
:eek: :confused: یہ آپ کو ملک الموت نے بتایا ہے کہ وہ گھات لگائے بیٹھے ہیں ۔۔۔:rolleyes:

نہیں ملک الموت سے ایسی بے تکلفی ابھی ہماری ہوئي نہیں کہ پوچھا جائے کیوں حضرت کب کے ارادے ہیں۔ :(
ابھی ہم جلدی میں ہیں ذرا دفتر سے نکل رہے ہیں سو اتنے جواب پر اکتفا فرمائيے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top