آج کا دن کیسا رہا؟

زین

لائبریرین
آجکل کوئی بھی فارغ‌نہیں‌ہوتا ۔ سب ہی مصروف رہتے ہیں۔ میں تو ابھی ایک گھنٹے کے فارغ ہوا تھا۔ اب پھر سے کام ۔
:(
 

شمشاد

لائبریرین
آدھا دن دفتر میں گزر گیا، آدھا دن گھر میں سو کر گزاریں گے۔ اللہ اللہ تے خیر صلہ۔
 

زین

لائبریرین
آج کا دن ، بہت دنوں‌بعد انتہائی خوشگوار گزرا۔


ہوں یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر عمر کا کیا ہوگا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو ایک مرتبہ نکل گئ تو دوبارہ واپس مڑ کر نہیں دیکھے گی


بارہ سال بعد سوچونگا۔
:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top