آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

شمشاد

لائبریرین
آج تو سب سے مکھیاں مارے والا حال ہے لیکن یہاں مکھیاں بھی تو نہیں ہوتیں جنہیں مارا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کام کیوں کم ہو گئے ہیں؟ کیا سیماب کے چلے جانے سے کم ہوئے ہیں یا کوئی اور وجہ ہے؟
 
Top