آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

زیک

مسافر
صبح اٹھتے ہی برف دیکھی تو مخالف ٹینس کیپٹن کو کال کی اور میچ کینسل ہو گیا۔ اب ٹیم سے کل کھیلنے کا وقت معلوم کر رہا ہوں۔
 

سارہ خان

محفلین
دن گھوم گھوم کے اور خریداری کرتے گذرا۔۔۔ تھکن کے ساتھ اس وقت یہ اطمینان ہے کہ پسند کی چیزیں مل گئیں ۔۔۔۔
 

ربیع م

محفلین
بیک وقت دکھی بھی کرگیا اور خوش بھی۔ :( :)
خیر تو ہے نا جی
اچھا رہا. دس سال بعد اسلام آباد مارگلہ ہلز پر برفباری ہوئی. جاتی ہوئی ٹھنڈ واپس آ گئی.
و
جاتی ہوئی یا آتی ہوئی:rollingonthefloor:
ایک دوست نےوٹس ایپ پر میسج کیا کہ پاکستانیوں کی آدھی سردیاں یہ دہائی دیتے گذرتی ہیں کہ اس سال تو سردیاں آئی ہی نہیں اور باقی آدھی سردیاں یہ کہتے گذارتے ہیں کہ اف اللہ اتنی لمبی سردیاں :):):):)

ویسے آج کا حسین موسم میں نے بھی اسلام آباد میں ہی انجوائے کیا ہے:):):)
 
Top