اداس کیوںاداس ۔۔ پتا نہیں کیوں
ان شاءاللہ۔اداس کیوں
انشآءاللہ کہ سب خیریت ہو گی۔
خیر تو ہے نا جیبیک وقت دکھی بھی کرگیا اور خوش بھی۔![]()
![]()
واچھا رہا. دس سال بعد اسلام آباد مارگلہ ہلز پر برفباری ہوئی. جاتی ہوئی ٹھنڈ واپس آ گئی.
پچھلے ہفتے دھوپ کی تمازت بڑھ گئی تھی اور سردی کی شدت میں کمی آ گئی تھی۔جاتی ہوئی یا آتی ہوئی
بس اکثر و بیشتر پایا جاتا ہوںپچھلے ہفتے دھوپ کی تمازت بڑھ گئی تھی اور سردی کی شدت میں کمی آ گئی تھی۔
اب دوبارہ ٹھنڈ عروج پر ہے۔
اسلام آباد ہی ہوتے ہیں یا اتفاقی طور پر تھے؟