الحمد اللہ۔۔۔ سارا دن آفس میں گزرا۔۔۔۔ :notworthy:
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2012 #286 آپ ہم سے دو گھنٹے آگے جو ہیں۔ ویسے آپ کے رمضان میں دفتری اوقات کار کیا ہیں؟
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 25، 2012 #287 یہاں اوقات کار صبح 9 سے 5 بجے تک ہیں۔ ویسے رمضان کے علاوہ ہم 9 سے 7 بجے تک آن ڈیوٹی ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2012 #288 اور ہمارے اوقات کار صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک ہیں۔ رمضان کے علاوہ صبح ساڑھے آٹھ سے شام ساڑھے پانچ بجے ہوتے ہیں۔
اور ہمارے اوقات کار صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک ہیں۔ رمضان کے علاوہ صبح ساڑھے آٹھ سے شام ساڑھے پانچ بجے ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2012 #291 اشتیاق علی نے کہا: آپ کے اوقات کار تو ہمارے اوقات کار سے پھر بھی تھوڑے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ ہماری اوقات ہی کیا ہے۔
اشتیاق علی نے کہا: آپ کے اوقات کار تو ہمارے اوقات کار سے پھر بھی تھوڑے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ ہماری اوقات ہی کیا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 27، 2012 #292 شمشاد نے کہا: وہ کیا ہے کہ ہماری اوقات ہی کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس اب اپنی اوقات دکھا کر ہمارا دل نہ دکھائیے۔
شمشاد نے کہا: وہ کیا ہے کہ ہماری اوقات ہی کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس اب اپنی اوقات دکھا کر ہمارا دل نہ دکھائیے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2012 #293 آج دفتر سے چھٹی ہے، اس لیے آدھا دن تو سونے میں گزر گیا۔ باقی کا خاتون خانہ کی چاکری میں گزر جائے گا۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 27، 2012 #294 چھٹی ہے آج آپ کو۔ بہت خوب ۔ مزے لوٹ رہے ہیں پھر تو آپ ۔ کیوں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2012 #297 الحمد للہ بہت اچھا دن گزرا۔ اب تو اگلا دن شروع ہونے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں۔